66

پری مون سون بارشوں کے حوالے سے اقدامات کا آغاز

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز کی ہدایت پری مون سیزن 2024 کی تیاریوں کیلئے اقدامات کا آغاز کردیاگیا، آپریشنز ایسٹ اینڈ ویسٹ زون میں ڈپٹی ڈائریکٹرز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سب انجینئر کی تعیناتیاں مکمل کر لی گئیں،عدنان گل ، مقبول احمد ایسٹ زون آپریشنز جبکہ زین العابدین اور مخدوم بابر ویسٹ زون آپریشنز کے ڈپٹی ڈائریکٹرز ہونگے ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کامران ظفر ، جاوید اقبال ، عمر فاروق اور رضوان حمید ایسٹ زون میں فرائض انجام دینگے ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سعید احمد ،وقار احمد ویسٹ زون میں جبکہ ذوالقرنین حیدر ، عبداللہ نذیر، مظفر عثمان ایسٹ زون میں تعینات ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرزمحمد شاہنواز، بابر لطیف ، معصب علی، مدثر حبیب ، فرخ صغیر اور غلام احمد گل ویسٹ زون تعینات ، سب انجینئرز میں ذیشان بشیر پیپلزکالونی نمبر1 ،احمد فراز بابر چوک ، الہی آباد سینٹر ،فراز اسلم مدینہ ٹائون ، منصورآباد تعینات ، سب انجینئر فلک شیر مدینہ ٹائون 2 ، حسن نواز شمس آباد ، تصور شہزاد ملک پور ، حسیب الرحمان احمد نگر فرائض انجام دینگے ، فرحت حسین شاہ علامہ اقبال کالونی اور فوارہ چوک، شبیر حسین سمن آباد ،اویس ا حمد ستارہ کالونی ، چمڑہ منڈی فرائض انجام دینگے ، وقاص احمد نور پور ، جوہر کالونی ،حافظ کاشف علی ملت ٹائون ، تصدیق رسول شادمان ،علی حسن گلستان کالونی ، اسلام نگر تعینات ، یاسر یعقوب چوہڑ ماجرا، کنک بستی ، محمد حسیب گلشن کالونی ، اعظم حسین گلبرگ ، عثمان ریاض جناح کالونی تعینات ، گلریز خالد جھنگ روڈ ، عبدالرحمان نیامت آباد ، محمد نعیم جمیل اور حمید پارک جبکہ عثمان انور گلفشان کالونی ڈیوٹی کریں گے، تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سب انجینئرز کو اپنے نئی تعیناتی پر فوری طور پر جوائن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں