پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

جڑانوالہ(نامہ نگار) پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن کو گھر کے کمرے میں کئی گھنٹے قید میں رکھ کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا،وقوعہ تھانہ ستیانہ کی حدود 31گ ب میں پیش آیا، جڑانوالہ کے نواحی گاں چک نمبر 31 گ ب کی رہائشی نرگس پروین نے پسند کی شادی کی تھی گزشتہ روز وہ اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی کہ اسکے بھائی آصف علی نے اسے گھر کے کمرے میں کئی گھنٹے قید میں رکھ کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں