پسند کی شادی کرنے والی نوبیاہتا دلہن اغوا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پسند کی شادی کرنے والی نوبیاہتا دلہن کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق 275ج ب کے رہائشی 275ج ب کے رہائشی امان اﷲ نے بتایا کہ اس نے چند روز قبل ثوبیہ بی بی سے پسند کی شادی کی تھی تو گزشتہ روز گھر میں اکیلا پا کر ملزمان نے اغواء کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں