پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن شیڈول کیخلاف اپیل مستردکردی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبران قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا’ رائے حسن نواز’ رائے حیدر کھرل اور رائے مرتضیٰ کی اپیل کو مسترد کر دیا۔ یاد رہے کہ عدالتوں سے سزا پانے کے بعد مذکورہ ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ڈی نوٹیفائی کرنے اور الیکشن شیڈول کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے حکم امتناعی کی درخواست دائر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں