ممبئی (شوبز نیوز) پنجابی کامیڈی فلم کیری آن جٹا 4رواں سال جون میں ریلیز ہوگی۔ فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار جسویندر بھلا مرحوم کو اے آئی کے ذریعے نمایاں کیاگیا۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال ،بنوں ڈھلوں ،سرگن مہتہ ودیگرفنکار شامل ہیں۔



