پنجاب بورڈ آف ریونیو عملہ کی غفلت ،خزانے کو2ارب82کروڑ کا نقصان

لاہور ( بیو رو چیف )پنجاب بورڈ آف ریونیو کے عملے نے قومی خزانے کو 2ارب82 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 47سو جائیدا د یں غیربینکاری ذریعے سیخریدی گئیں، مگر کوئی جرمانہ عائدنہ کیا گیا،50لاکھ سے زائد مالیت کی جائیدا دوں کی خریداری غیربینکاری طریقے سے کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ کیمطابق غیربینکاری خریدوفرو خت سے پرائیویٹ افراد کو فائدہ پہنچایا گیا، 50 لاکھ سے زائد مالیت جائیداد کی خریدوفروخت بینکنگ چینل سے لازم ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں