لاہور (بیوروچیف) سیکرٹری سکول پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے 900 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ کو ترقی دینے کے حوالے سے پیپر ورک مکمل کر لیا ہے، جن پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب نے باقاعدہ دستخط بھی کر دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ 900 سے زائد ان اساتذہ کو گریڈ 19 اور گریڈ20 میں ترقی دی جائے گی۔
17