44

پنجاب بھر کے بنکوں کی سکیورٹی چیک کرنے کیلئے پولیس افسران کو ہدایات

سرگودھا (بیوروچیف) صوبہ بھر کے تمام بنکوں کی سکیورٹی کو چیک کرنے کیلئے تمام ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق حالیہ معاشی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے تمام بنکوں کی سکیورٹی’ واک تھرو گیٹس’ ڈیٹیکٹر الارم’ اسلحہ چیک کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچنے میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں