پنجاب حکومت نے مستحقین میں اربوں تقسیم کئے’ بلال یاسین

لاہور(بیوروچیف)صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس بار بھی مستحق افراد میں اربوں روپے تقسیم کیے ،رمضان بازاروں میں اشیاء کا معیار اور قیمتوں میں واضح کمی خوش آئند ہے، داتا دربار، ریلوے اسٹیشن اور نیلا گنبد کے ترقیاتی منصوبوں کو رواں سال میں مکمل کر لیا جائے گا،شہر کے دشوار گزار راستوں کو ان منصوبوں کی تکمیل سے نئی جہت ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں