پنجاب ‘سکولز یکم اپریل سے کھلیں گے

لاہور(بیورو چیف)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں سکولزیکم اپریل سے کھول دیئے جائیں گے۔اپنے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط رہنے کی تلقین کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں