گوجرہ (نامہ نگار)فوڈ اتھا رٹی کی ٹیم کا نمک فیکٹری پر چھا پہ غیر معیاری نمک برآ مد۔ فوڈ اتھار ٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کو اطلا ع ملی کہ سمندری روڈ محلہ اسلا م پورہ میں سجا د احمد نا می شخص نمک کی فیکٹری بنا کر پیکنگ کر رہا ہے جس پر فوڈ انسپکٹر فہیم یوسف نے چھا پہ مار کے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور بھاری مقدار میں غیر معیاری نمک برآ مد کرلیا اور سٹی پو لیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گا ہ کر دیا جس پر پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔



