پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کی منظوری

لاہور (بیوروچیف) پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن اب حد بندی کا کام کرے گا،کاغذات کیسے جمع ہونگے اوراپیل کیسے ہوگی؟ یہ رولز پنجاب کابینہ منظور کرے گی۔محکمہ بلدیات نے الیکشن رولز پنجاب کابینہ کو ارسال کر دئیے اوربلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں