پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم کی فائنل سلیکشن’8کھلاڑی منتخب

کراچی (سپورٹس نیوز)35ویں نیشنل گیمز کراچی کیلئے ہونیوالی فائنل سلیکشن میں پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم لاھور کے عامر علی،حمزہ، دانش بٹ، محمداحمد بٹ، گوجرانولہ کے مصعب سیٹھی، فرقان احمد، فرحان جمیل،فیصل آباد کے اسامہ جیت گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں