پنجاب پولیس کیلئے47ارب کا بجٹ

لاہور (بیوروچیف) محکمہ خزانہ نے پولیس کو اگلے 3ماہ کا بجٹ جاری کردیا، پنجاب پولیس کو 47ارب روپے کا بجٹ جاری کیا گیا۔بجٹ پولیس کو آپریشنل اخراجاتاور تنخواہوں کی مد میں جاری کیا گیا، بجٹ میں 3ارب روپے پٹرول کی مد میں جاری کئے گئے، محکمہ خزانہ نے بجٹ محکمہ پولیس کے اکائونٹ میں ٹرانسفر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں