پنجاب کابینہ’ کسانوں کی مالی امداد کی سمری منظور

لاہور (بیوروچیف) کابینہ نے کسانوں کو فی کس 5ہزار روپے دینے کی سمری منظور کر لی۔تفصیلا ت کے مطابق امدادی رقم وزیر اعلیٰ گندم سپورٹ پروگرام کے تحت منظور کی گئی۔بارہ لاکھ کسانوں میں 38 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے۔کسانوں کوگندم کی کم قیمت کے بدلے یہ امداد دی جائے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب اس منصوبے کی پہلے ہی منظوری دے چکیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں