پنجاب کی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، حیدر سلطان

لاہور(شوبز نیوز) اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ پنجاب کی ثقافت کو نظر انداز کرنے کی بجائے اسے فروغ دینے کی ضرورت ہے، یہاں آنے والی حکومتیں ہر شعبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر کی خواہشمند نظر آتی ہیں لیکن بد قسمتی سے فلم انڈسٹری کو کبھی بھی اس طرح کی پیشکش نہیں کی گئی جس پر غور کرنے کی ضرورت ہے، اردو کے ساتھ پنجابی فلمیں بنانے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں