32

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بھر پور طریقے سے شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور (بیوروچیف) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کی تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 11 ملین پودے لگائے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں