3

پنجا ب حکو مت کا کسان کا رڈکا اجر اء انقلا بی اقد ام ہے

سمندری (بیورو چیف ) پنجا ب حکو مت کا کسان کا رڈکا اجر اء انقلا بی اقد ام ہے، چو ہدری محمد اسلم ،ان خیالات کا اظہار چو ہدری محمد اسلم سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ کسان کا رڈایک ایساٹوکن ہے جسکو کسان حضرات آنیوالے وقتوںمیںہر قسم کی زرعی سبسڈی کیلئے استعمال کر سکیںوزیر اعلی پنجا ب مریم نواز شر یف کی جانب زراعت کے شعبہ کی ترقی کیلئے کسان کا رڈکا اجر اء انقلا بی اقد ام ہے حکو مت پنجاب کا ویژ ن کسانو ں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے کہ کسان پو ری محنت اور ایمانداری سے کسان کا رڈ کا استعمال کر یں تا کہ حکو متی اقد امات سے مستفید ہوسکیںحکو مت زراعت کے شعبہ کی ترقی اور کسانوں کو سہو لیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں