اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں ، دہشت گردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔