94

پولیس اہلکاروں کوغیر رجسٹرڈ گاڑیاں استعمال نہ کرنیکا حکم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس اہلکاروں کو بغیر نمبرپلیٹ’غیررجسٹرڈ گاڑیاں استعمال کرنے پر سخت کارروائی کا عندیہ’سی پی اوفیصل آباد خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پرڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزکی طرف سے محررپولیس لائن’ایم ٹی انچارج اورریزورانسپکٹر’تمام انچارج وتھانوں میں تعینات اہلکاروں کومراسلہ میں سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ اپلائیڈ فاراوربغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلیں’گاڑیاں استعمال نہ کریں’خلاف ورزی کی صورت میں انکے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں