پولیس مقابلہ’ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ’ خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی جبکہ دوسرا فرار، زخمی ڈاکو کی شناخت مزمل ولد انور کے نام سے ھوئی جو ریکارڈ یافتہ اور سنگین جرائم میں ملوث پایا گیا سی سی ڈی ٹیم نے زخمی ملزم کو ڈی ایچ کیو اسپتال ٹوبہ منتقل کر دیا ، فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں