پولیس نے اشتہاری قابو کر لیا

چنیوٹ(نامہ نگار)سرکل انچارج سی سی ڈی چنیوٹ شبیر قمر نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں انتہائی مطوب اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا گرفتار ملزم مبشر اعجاز سے اسلحہ برآمدکر لیا گیاملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 2225/24 زیر دفعہ 302 وغیرہ درج ہے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے کاروائی نواحی علاقہ موضع دھسری میں کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں