گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے دوران گشت منشیات فروش کو قابو کر کے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ سٹی پولیس گوجرہ نے چوک گذاخانہ کے قریب چھاپہ مار کرمحمد حنیف کو گرفتار کر لیااوراس کے قبضہ سے540گرام چرس برآمد کر لی۔
35