پولیس نے پتنگ بازوں کو قابو کر لیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) پولیس تھانہ ماموں کانجن نے پتنگ بازی کرنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے دو افراد محمد ولید،عبداللہ کو رنگے ہاتھوں دھر لیا جن کے قبضہ سے پتنگ اور کیمیکل والی ڈور اپنے قبضہ میں لیکر کائیٹ فلائینگ ایکٹ بجرم 3/6کے تحت مقدمہ درج کردیا اور مزید کاروائی کا آغاز کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں