27

پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ

پشاور(نامہ نگار)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اطلاع پر پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں