3

پٹرولنگ پولیس پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

دیپالپور (نامہ نگار)دیپالپور میں ہیلمٹ چیکنگ کے دوران پٹرولنگ پولیس اہلکار پر تشدد کر نے والے ملزم گرفتار کرلیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار شخص نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد میں زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں