فیصل آباد(پ ر)پٹرولنگ پوسٹ شہید رفاقت علی کے واحد نسیم ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم غلام بیکھ سے 01پسٹل 30بوراور گولیاں برآمد کرکے تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔دوسری طرف پٹرولنگ پوسٹ شہید حفیظ الرحمن کے عزیز الرحمن ASIنے ملزم بلال عالم سے 01پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ بلوچنی میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے جبکہ پٹرولنگ پوسٹ شہید محمد اسحاق کے احسان الحق ASI نے ملزمان معین حیدر سے10لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کر دیا ہے ۔ پٹرولنگ پوسٹ بہادر شاہ کے سب انسپکٹر غلام شبیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نے بذریعہ ای پولیس ایپ پولیس کو مطلوب شمس الحق نامی اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کیا دیاہے
20