19

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے

کمالیہ (نامہ نگار ) سماجی رہنما رانا اسرار احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے عام ادمی کا گزر مشکل ہو چکا ہے ایسے حالات میں حکومت کو چاہیے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کرے تاکہ عام ادمی کو ریلیف مل سکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پٹرولیے مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے دیگر غیر ضروری اخراجات کم کریں اور پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر بہت ساری اشیا سستی ہو جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں