80

پٹرول ، ڈیزل مہنگا ہونے پر ریلوے کرایوں میں اضافہ

لاہور(بیوروچیف) پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے2فیصد اضافہ کر دیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں