پٹرول اور ڈیزل سستا ہونیکا امکان

اسلام آباد (بیوروچیف) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے ‘ ذرائع کے مطابق کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15مارچ کو کیا جائے گا۔ واضح رہے یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں