45

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر قوم کو حکومت کی جانب سے سستے پٹرول اور ڈیزل کی صورت میں تحفہ نہیں مل سکا، حکومت نے پٹرول 267.34 روپے جبکہ ڈیزل 276.21 روپے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں