پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافہ کا امکان

اسلام آباد (بیوروچیف)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں3فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی’ شرح تبادلہ میں اتار چڑھا کے باعث یکم مارچ سے شروع ہونے والے 15دنوں کے لیے جمعہ کو پیٹرول کی قیمت میں تقریبا 4روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں