46

پٹرول12′ ڈیزل13روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں ۔ تو قع ہے کہ آئل اور گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا)یکم ستمبر سے شروع ہونے والے آئندہ پندر ہواڑے میں پیٹرول کے نرخ میں 12روپے فی لیٹر اور ڈیزل میں14.83روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کرے گی ۔آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو اربوں ڈالرز قرضہ خطرے میں پڑ جائے گا ، جس سے عوام کو مہنگائی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کی زندگیاں اجیرن ہوجائیں گی ۔ وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر کے مطابق اس وقت افراط کا تناسب 28فیصد ہے ۔ تا ہم نگراں حکومت جو بجلی کے زائد بلوں پر ملک گیر شدید ردعمل اور احتجاج کے باعث دباو کا شکار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں