پہلا میچ جیت کر مورال بلند ہوتا ہے، عرفات منہاس

راولپنڈی (سپورٹس نیوز) کراچی کنگز کے آل راونڈر عرفات منہاس کا کہنا ہے کہ پہلا میچ جیت کر مورال بلند ہوتا ہے، ہم نے شروع ہی سے بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلی جس کا فائدہ ہوا۔ فاتح ٹیم کراچی کنگز کے آل راونڈر عرفات منہاس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ۔کہ ٹاپ پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہائی اسکورننگ میچ میں رسک لینا پڑتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں