پہلی مرتبہ جائیداد منتقلی پر ایڈوانس انکم ٹیکس وصولی لاگو نہیں

راولپنڈی (بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ پہلی بار جائیداد فروحت کرنے والے سے ایڈوانس انکم ٹیکس کی وصولی کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 236سی لاگو نہیں ہوتا۔ عدالت نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پی ایل آر اے) کو ایک ہائوسنگ سوسائٹی کے بیرون ملک مقیم128صارفین کو فوری جائیدادوں کی منتقلی کا حکم جاری کردیا۔ انور سیف اللہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے دامادبیرسٹر اسدلدھا کے زریعے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا تھا کہ تحصیل راولپنڈی کے موضع جات بجنیال وغیرہ میں ایٹین پراجیکٹ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں