پیر سید اقبال حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

کمالیہ(نامہ نگار) سربراہ سردار الطاف حسین گروپ وتحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن سردار راحیل انور نے محلہ خالد کالونی میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار محلاں والے پیر سید اقبال حسین کاظمی کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور انکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں