پیر سید فضائل بخاری کی والدہ انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نامہ نگار)سید غوث محمد کی اہلیہ پیر سید فضائل بخاری کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی’ مرحومہ کو سپردخاک کردیا گیا ۔ معروف روحانی شخصیت سید غوث محمد کی اہلیہ ۔ پیر سید فضائل بخاری گدی نشین دربار نواں ڈیرہ غوثیہ ان کی والدہ محترمہ جوکہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی’ مرحومہ کی نماز جنازہ کمالیہ روڈ ماموں کانجن نواں ڈیرہ غوثیہ پر ادا کردی گئی نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ۔ وکلا۔ صحافیوں اور دیگر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے بلندودرجات کی دعاکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں