پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(بیوروچیف) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16فروری بروز اتوار سے اگلے 15دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49روپے سے 9.11روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔بین الاقوامی تیل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں