پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ ویسٹ انڈیز میں گم ہوگئی

برج ٹائون (سپورٹس نیوز) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ ویسٹ انڈیز میں گم ہوگئی، وہ برج ٹائون میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے 24گھنٹے قبل کیپ کھو بیٹھے۔سیریز سے قبل کیریبیئن ہم منصب روسٹن چیس کے ہمراہ ٹرافی فوٹوشوٹ کے موقع پر انہوں نے نئی بیگی گرین پہن رکھی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں