پیپلز پارٹی وعدوں کی تکمیل میں سب سے آگے ہے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل میں سب سے آگے ہے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کئے جانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اس سے کاشتکاروں کو ریلیف حاصل ہوگا جب تک کسان خوشحال نہیں ہوگا اس وقت تک پاکستان ترقی نہیں کریگا ترقی کیلئے ضروری ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہے مگر ٹیکسوں کی بھرمار’ مہنگے’ بجلی’ گیس کے بل عوام کیلئے مشکلات پیدا کررہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں