23

پیپلز پارٹی کے آزاد قرار دئیے گئے ممبران اسمبلی سے رابطے تیز

اسلام آباد (عظیم صدیقی) زرداری ہائوس اسلام آباد اور لاہور’ ملتان میں اس وقت پیپلزپارٹی کے اہم رہنما پی ٹی آئی سے وابستہ ایم این ایز سے ملاقاتیں کر رہے ہیں تاکہ انہیں پیپلزپارٹی میں شامل کرایا جا سکے اور عدالتی فیصلے کے بعد اب یہ ممبران قومی اسمبلی آزاد ہیں ان کی تعداد 80 اور پیپلزپارٹی کے ممبران کی تعداد 74 ہے۔ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ 10ممبران کو PPP میں شامل کر کے بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے اور نئے سیاسی نقشے میں اپنی اہمیت بڑھائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں