پی آئی اے کا34جہازوں کا بیڑہ 12تک محدود

لاہور (بیوروچیف) سوسائٹی آف ائیر کرافٹ انجینئرز کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے طیاروں کی مرمت میں سنگین نوعیت کی کوتاہیوں اور غیر تکنیکی فیصلوںنے نے قومی ائیرلائن کے جہازوں کو کباڑخانہ بنادیا، 34 جہازوں کا بیٹرہ 12 تک محدود ہوگیا۔ جہازوں کی کم ہوتی تعداد کے ذمہ دار انجینئرز نہیں بلکہ انتظامیہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں