پی ایس ایل 10، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق مجیب الرحمٰن، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل، ایڈم ملن، ٹم ساؤتھی، کوشال مینڈس اور ڈیوڈ ویلے بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں