پی ایس ایل 11، کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

لاہور (سپورٹس نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا، 89مقامی کھلاڑیوں کو 5مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑی شامل ہیں، سلمان علی آغا، حسن علی، محمد نواز اور ابرار احمد کی ڈائمنڈ سے پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی ہوئی ہے صاحبزادہ فرحان گولڈ سے پلاٹینم کیٹیگری میں پہنچ گئے جبکہ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، فخر زمان، صائم ایوب، نسیم شاہ، حارث رف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں