پی ایس بی نے پی ایچ ایف سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) سے جواب طلب کر لیا۔پی ایس بی نے پی ایچ ایف سے از خود الیکشن شیڈول جاری کرنے پر7 روز میں جواب طلب کیا ہے۔ پی ایس بی نے پی ایچ ایف کو الیکشن شیڈول، کلب رجسٹریشن اور اسکروٹنی کے عمل سے روک دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں