پی ایچ ایف انتخابات کیلئے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی ایچ ایف انتخابات کے لیے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا آغاز کر دیا گیا۔سپورٹس بورڈ کے مطابق پی ایس بی کسی گروہ، فرد یا دھڑے کی حمایت نہیں کر رہا، سکروٹنی مکمل طور پر میرٹ، دستاویزی شواہد اور تصدیقی معیار کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔پی ایس بی کے مطابق سکروٹنی کا آغاز ان کلبوں کے ریکارڈ اور ڈیٹا کی بنیاد پر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں