سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف سرگودھا ہی نہیں بلکہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے صوبائی انتخابات میں کلین سویپ کریگی اہم شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت اس کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے مخالفین جو مرضی کرلیں اب ان کا آخری سیاسی وقت شروع ہوچکا ہے 11جماعتوں نے ملکر ملکی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
38