40

پی ٹی آئی پوری قوم کی آواز بن چکی ہے

سمندری (بیورو چیف )عمر ان خان ہی عوام کے حقیقی لیڈر ہیں ان خیالات کا اظہار چو ہدری شہزاد اکبر سا بق چیئر مین یوسی109نے کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پو ری قوم کی آواز بن چکی ہے عو ام نے چور لیٹروں د ھو نس کی سیا ست کر نے والوں کو مسترد کر دیا ہے ،وہ جان چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کو ئی دوسری جماعت ان کے مسا ئل حل نہیں کر سکتی پی ٹی آ ئی ہی واحد ایسی جماعت ہے جو ملک کو در پیش مسائل سے نکال سکتی ہے عوام آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کا میا ب کروائینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں