29

پی ٹی آئی کا پھر بڑا دعویٰ

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انصاف نے الیکشن 2024میں مبینہ دھاندلی کو مدر آف آل رگنگ قرار دیتے ہوئے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے معاملیکی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ چیف جسٹس اور الیکشن کمشنرخود کو تحقیقات سے الگ رکھیں ہمارے نمبرز پورے ہیں ، مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائیں گے جولوگ پوچھ رہے ہیں کیسے حکومت بنے گی وہ اپنے ذہن پر زور نہ دیں ہمارا مقصد لیڈر شپ اور کارکنوں کو جیلوں سے باہر نکالنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں