اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان چاہتے ہیں کہ قوم2مارچ(ہفتہ)کو8فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر آئیں اور احتجاج کریں۔
80